اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی 106ویں سالگر کل منائی جائے گی

جمعرات مئی 14:28

اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی 106ویں سالگر کل منائی ..
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء)اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی 106ویں سالگرکل منائی جائے گی اس سلسلے میں ملک بھر کے ادبی حلقوں میں تقاریب اور سیمینارز کا اہتمام کیا جائے گا جن سے خطاب کے دوران ادبی شخصیات اور مقررین سعادت حسن منٹو کی شخصیت اور فن کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے جبکہ ان کی شخصیت کے مختلف پہلوئوں کو اجاگر کرنے کے لیئے خصوصی سٹیج ڈرامے بھی پیش کیئے جائیں گے ۔