ترکی سے ڈی پورٹ 12ملزمان کو 20ہزار فی کس جرمانے ،تا برخاست عدالت قید کی سزا

جمعرات 10 مئی 2018 14:29

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مئی2018ء) سپیشل جج سنٹرل نے ترکی سے ڈی پورٹ ہونے والے 12ملزمان کو جرمانے اور تا برخاست عدالت قید کی سزا سنا دی گئی ۔

(جاری ہے)

ایف آئی اے کی جانب سے ترکی سے ڈی پورٹ ہونے والے 12ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا جنہیں فی کس 20ہزار روپے جرمانے اور تا برخاست عدالت قید کی سزا سنائی گئی ۔ عدالت کی جانب سے ایف آئی اے کو انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے بھی احکامات جاری کئے گئے۔

متعلقہ عنوان :