راجہ محمدباسط پی آراوٹووزیربلدیات ودیہی ترقی راجہ نصیراحمدخان تعینات

جمعرات 10 مئی 2018 14:31

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مئی2018ء)راجہ محمدباسط پی آراوٹووزیربلدیات ودیہی ترقی راجہ نصیراحمدخان تعینات ہوگئے۔راجہ محمدباسط کووزیربلدیات ودیہی ترقی راجہ نصیراحمدخان کاپی آراوتعینات ہونے پرراجہ تنویراحمد،راجہ عقیل احمد،سردارعارف ناز،راجہ ساجد،راجہ منصورودیگرنے مبارکبادپیش کی ہے۔

(جاری ہے)

دریںاثناء راجہ محمدباسط کے پی آراوٹووزیربلدیات تعینات ہونے پرعلاقہ سہنسہ میںجشن منایاگیااورعوام علاقہ،شہریوں،ن لیگی کارکنان نے راجہ محمدباسط کے پی آراوتعینات ہونے پرانہیںمبارکباددیتے ہوئے وزیربلدیات راجہ نصیراحمدخان کاشکریہ اداکیا۔