سعودی وزارت تجارت نے اے ٹی ایم کارڈ سے ادائیگی کی سہولت دیدی

جمعرات مئی 14:31

ریاض۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء) سعودی وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی (ساما) کے تعاون سے اے ٹی ایم کارڈ سسٹم (مدی) کے ذریعے مختلف فیسیں جمع کرنے کی سہولت مہیا کردی۔

(جاری ہے)

وزارت تجارت پہلا سرکاری ادارہ ہے جس نے مدی بینک کارڈ رکھنے والوں کو آن لائن ادائیگی کی سہولت پیش کی ہے۔ صارفین کمپنیوں کے قیام یا کوئی بھی فیس اے ٹی ایم یا آن لائن ادا کرسکیں گے۔

متعلقہ عنوان :