امریکی وزیر خارجہ کی امریکی وزیر خارجہ

جمعرات مئی 14:37

پیانگ یانگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء) امریکی وزیر خارجہ شمالی کوریا پہنچ گئے جہاں ان کی شمالی کورین سربراہ کم جوانگ سے ملاقات ہوئی اور ملاقات کے دوران سربراہ اجلاس کا ایجنڈا طے کیا گیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومیو سربراہ اجلاس کا ایجنڈا طے کرنے کیلیے گزشتہ روزشمالی کوریا پہنچے۔۔امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا یہ شمالی کوریا کا دوسرا دورہ ہے، اس سے قبل انھوں نے اپنے عہدہ کا حلف اٹھانے سے قبل گزشتہ ماہ کم جونگ ان سے ملاقات کی تھی۔۔مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ گزشتہ ملاقات میں شمالی کوریا سے اچھے تعلقات کی بنیاد رکھی گئی جب کہ 2000 کے بعد سے امریکا کی جانب سے شمالی کوریا سے یہ پہلا اعلی سطح کا رابطہ تھا۔

متعلقہ عنوان :