ایرانی جوہری معاہدے سے دستبرداری، امریکا ناکام رہے گا، ترکی،عراق کا ردعمل

جمعرات مئی 15:06

انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء) ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ایرانی عالمی جوہری معاہدے سے دستبرداری کے بعد امریکا ہی ناکام ہوگا۔

(جاری ہے)

ترک ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ امریکا ہے، جو اس عالمی معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ دوسری جانب عراق نے بھی اس امریکی فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :