ریڈیواورٹی وی چینلز نے ماہ رمضان المبارک کے حوالے سے پروگرامز کی ریکارڈنگز مکمل کرلیں

جمعرات مئی 16:17

لاہور۔10 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء) ریڈیو‘پی ٹی وی اور دیگر نجی ریڈیو ایف ایم اور دیگر چینلز نے ماہ رمضان المبارک کے حوالے سے پروگرامز کی ریکارڈنگز مکمل کرلیں‘اس مرتبہ رمضان المبارک کے حوالے سے بامقصد پروگرامز دکھائے جائیں گے‘ عوام کی اکثریت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات کا خیر مقدم کیا ہے جس میں ماہ رمضان المبارک کے پروگرامز میں سنجیدہ رویہ اختیار کرنے کا حکم دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :