رمضان المبارک میں فلموں‘ ڈراموں کی ریکارڈنگز کے شیڈول تبدیل ہونے کا امکان

جمعرات 10 مئی 2018 16:17

لاہور۔10 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مئی2018ء) رمضان المبارک میں فلموں‘ ڈراموں کی ریکارڈنگز کے شیڈول تبدیل ہونے کا امکان ہے‘ریکارڈنگز زیادہ تر افطاری کے بعدرات گئے ہوا کریگی جبکہ فنکاروں کی اکثریت دن میں روزے اور دیگر عبادات کا اہتمام کرے گی‘ اس حوالے سے تھیٹر‘ فلم اور ٹی وی کے اکثریتی فنکاروں نے اپنی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔

متعلقہ عنوان :