صوبائی دارالحکومت کے ماڈل بازاروں میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

جمعرات مئی 16:25

صوبائی دارالحکومت کے ماڈل بازاروں میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔10 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء) مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو کچا چھلکا 14 سے 15 روپے فی کلو، پیاز21 سے 23 روپے اور ٹماٹر13سے 14 روپے فی کلو فروخت ہوا ، اسی طرح لہسن چائنہ106 سی110 روپے ، ادرک چائنہ164 سے 170 روپے ، پالک 09 سے 10 ، بینگن23سے 25 روپے ، بھنڈی توری58 سے 60 روپے ،کریلہ33 سی35روپے، گھیا کدو23سی25 روپے ، مٹر48 سے 50 روپے ، اروی 38 سے 40 روپے ، شملہ مرچ22 سے 23 روپے ، پھول گوبھی38 سی40 روپے ، بند گوبھی11 سے 12 روپے، شلجم19سے 20 روپے اور مولی14سے 15 رو پے فی کلو رہا ۔