پاکستان سکواش سرکٹ ون ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل مقابلے کل کھیلے جائیں گے

جمعرات مئی 16:27

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام جاری پاکستان سکواش سرکٹ ون ٹورنامنٹ کے کوارٹر مقابلے کل جمعہ کو مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ 28 مرد اور 16 خواتین حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل 12 مئی کو کھیلے جائنگے جبکہ فائنل 13 مئی کو کھیلا جائے گا۔ مردوں کے ایونٹ کی انعامی رقم 10 ہزار ڈالر جبکہ خواتین ایونٹ کی انعامی رقم 5 ہزار ڈالر رکھی ہے۔

متعلقہ عنوان :