ایشین گیمز کیلئے قومی اتھلیٹکس مینز اور ویمنز ٹیم کے ٹرائلز13 مئی کو اسلام آباد میں ہونگے

جمعرات مئی 16:27

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی نے بتایا کہ ٹرائلز میں مرد کھلاڑی 9 اور خواتین 6 ایونٹس میں حصہ لیں گے مرد100 میٹر، 200 میٹر ، 400 میٹر ، 400 میٹر رکاوٹی ریس، 110 میٹر رکاوٹی، لونگ جمپ، ہائی جمپ، 4 X400 ریلے ریس اور 4X400 ریلے ریس اور خواتین کھلاڑی 100 میٹر، 200 میٹر، 400 میٹر ، 800 میٹر، پائی جمپ اور لونگ جمپ کے ایونٹس میں حصہ لیں گے۔

متعلقہ عنوان :