غیر معیاری ٹائر کے استعمال پر سخت نتائج کا سامنا کرنا پر سکتا ہے

متحدہ عرب امارات میں غیر معیاری ٹائرز کا استعمال کرنے والے ڈرائیوروں کے ساتھ کیا سلوک ہو سکتا ہے ؟

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعرات مئی 15:52

غیر معیاری ٹائر کے استعمال پر سخت نتائج کا سامنا کرنا پر سکتا ہے
ابوظہبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں حکام عام طور پر آپ کے ٹائر کی حفاظت کی تصدیق کی اہمیت پر کافی زوردیتے ہوئے نظر نہیں آتے ۔ ایسے تمام ڈرائیور حضرات جو کہ غیر معیاری ٹائروں کا استعمال کرتے ہیں یا پھر ٹائر تبدیل کروانے میں کوتاہی برتتے ہیں ،  انھیں اب سے سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔ مزید تفصیلات کے مطابق ابوظہبی پولیس نے ایک فوٹیج جاری کی ہے جس میں ڈرائیوروں کو باخبر کیا گیا ہے کہ کس طرح سے غیر معیاری ٹائروں کا استعمال انکے لیے اور سڑک پر گاڑی چلانے والے باقی کے افراد کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ یہ ویڈیو ابو ظہبی پولیس کی ان کوششوں کا حصہ ہے جس میں ڈرائیوروں کو گاڑیوں کے جعلی ٹائر خریدنے سے روکنے اور باقاعدگی سے ٹائر کی حفاظت کی جانچ پڑتال کرنے کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے ۔

(جاری ہے)

رواں سال کے پہلے چار مہینوں میں ابوظہبی پولیس نے غیر معیاری ٹائروں کے استعمال کی 5,913 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی ہیں ۔ ابوظہبی ٹریفک حکام نے شہریوں کو اتباہ جاری کی ہے اپنی اور باقی افراد کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے گاڑیوں میں غیر معیاری ٹائر ڈلوانے سے گریز کریں اور مناسب وقت میں خراب ٹائروں کو تبدیل کروائیں ۔

5913 مركبة مخالفة في 3 شهور…شرطة أبوظبي تدعو السائقين للتأكد من سلامة إطارات مركباتهم .

. دعت شرطة أبوظبي قائدي المركبات إلى فحص إطارات مركباتهم، و قياس ضغط الهواء، والتأكد من سلامتها وعدم وجود أي تلف أو تشققات بها يمكن أن تتسبب بوقوع الحوادث المرورية الجسيمة وينتج عنها وفيات وإصابات بليغة، نتيجة لانفجارها خاصة مع ارتفاع درجات حرارة الجو خلال هذه الفترة من العام . وذكرت أن عدد المركبات التي تم مخالفتها لعدم صلاحية الإطارات بإمارة أبوظبي بلغت نحو 5913 مركبة خلال الفترة من 1 يناير والى 30 أبريل الماضي مؤكدة تكثيف الرقابة والضبط المروري على الطرق الداخلية والخارجية لضبط السائقين الذين يقومون باستخدام إطارات تالفة أو منتهية الصلاحية.

وحثت مديرية المرور والدوريات بقطاع العمليات المركزية السائقين الذين يقومون باستخدام إطارات مقلدة أو منتهية الصلاحية إلى اتخاذ قرار سريع يوفر سلامتهم من خلال تغيير تلك الإطارات وتبديلها بأخرى من الأصناف الجيدة المطابقة للمواصفات، واتباع الإرشادات الخاصة باستخدام الإطارات المناسبة لمركباتهم، ومنها ملائمة الإطار المستخدم وقياسه ودرجة الحرارة التي يتحملها والحمولة المناسبة، بالإضافة إلى سنة الصنع وذلك في إطار الأولوية الاستراتيجية لشرطة أبوظبي لجعل الطرق أكثر أماناً وسلامة وخطة السلامة المرورية للمديرية للحد من استخدام تلك الإطارات.

ولفتت إلى أنه لن يكون هناك أي تهاون في تطبيق القانون على قائدي المركبات الذين يخالفون إجراءات السلامة المرورية باستخدام إطارات غير صالحة، وتطبيق المادة 82 من قانون المرور " عدم صلاحية إطارات المركبة أثناء السير " ومخالفتها حجز المركبة لمدة أسبوع إضافة إلى الغرامة المالية وقيمتها 500 درهم و4 نقاط مرورية . #الإمارات #أبوظبي #شرطة_أبوظبي #الإعلام_الأمني ‏‎‏#UAE #AbuDhabi #ADPolice ‏‎‏#security_media

A post shared by Abu Dhabi Police شرطة أبوظبي (@adpolicehq) on

ابوظہبی پولیس کے ترجمان نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ابوظہبی ٹریفک پولیس کے زریعے پہلے ہی ابوظہبی کی ہائی ویز اور شہر کی اندرونی سڑکوں پر غیر معیاری ٹائر استعمال کرنے والے ڈرائیوروں پر نظر رکھنا شروع کر دی ہے اور ابوظہبی ٹریفک پولیس کی ٹیموں کا تاکید کی گئی ہے کہ اگر کوئی بھی شہری غیر معیاری ٹائروں پر مبنی گاڑی چلاتا ہوا نظر آئے تو انھیں فوری طور پر روکیں اور بتائیں کہ وہ اپنی گاڑی کی ٹائر تبدیل کروائیں کیونکہ گرمیاں شروع ہونے والی ہیں ۔ ابوظہبی پولیس کا کہنا کہ موسم سرما میں گاڑیوں کے ٹائر پھٹنے کے بہت زیادہ واقعات سامنے آتے ہیں ۔