جٹ فیڈریشن پاکستان و انٹرنیشنل کے عہدے دارا ن کا ضلع بھمبر آزاد کشمیر کا دورہ

جمعرات مئی 16:20

بھمبر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء) جٹ فیڈریشن پاکستان و انٹرنیشنل کے عہدے دارا ن نے ضلع بھمبر آزاد کشمیر کا دورہ کیا ۔ جٹ فیڈریشن کے پلیٹ فارم سے عوام اور برادری کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنے کا عہد کیا ۔

(جاری ہے)

ممتاز سیاسی و کاروباری شخصیت چوہدری گلریز کو جٹ فیڈریشن پاکستان و انٹر نیشنل کا ضلع بھمبر سے چیئر مین منتخب کر لیا گیا عوام علاقہ کا چیئر مین جٹ فیڈریشن پاکستان انٹرنیشنل اور دیگر کو خراج تحسین اور گلریز چوہدری کو جٹ فیڈریشن ضلع بھمبر کا چیئر مین منتخب ہونے پر مبارکباد دی ۔

متعلقہ عنوان :