تھانہ ڈوہمن کے علاقے میں زیر تفتیش ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد

جمعرات مئی 16:30

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء) قصبہ نارویں تھانہ ڈوہمن کے علاقے میں زیر تفتیش ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ شوکت محمود ا ے ایس آئی نے بتایا کہ تھانہ ڈوہمن میں گرفتار زیر تفتیش ملزم محمد رضوان ولد محمد اسلم سکنہ نور پور ز کے انکشاف پر پسٹل 30بور معہ2گولیاں برآمد کیں۔

(جاری ہے)

اے ایس آئی شوکت محمود نے ناجائز اسلحہ رکھنے کا علیحدہ مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :