Live Updates

تحریک انصاف جیکب آباد کے رہنما راز خان نے شہر میں جلسے کے پمفلٹ تقسیم کیے

جمعرات 10 مئی 2018 18:28

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مئی2018ء) پاکستان تحریک انصاف ضلع جیکب آباد کے انفارمیشن سیکریٹری رازخان پھٹان نے پی ٹی آئی کارکنوں کے ہمرا شہر میں 12 مئی کو کراچی میں ہونے والا جلسہ دو نہیں ایک پاکستان ہم سب کا پاکستان کے پمفلیٹ تقسیم کیے اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما راز خان پھٹان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئیکہا سندھ میں بھی بہت بڑی تبدیلی آئی ہے پی پی اور ن لیگعہدیدار اور کارکنان پی ٹی آئی شامل ہورے ہے اانہوں نے کہا کہ12 مئی کو ہونے والا جلسہ بھی یہ ثابت کر دے گا کہ کراچی بھی پی ٹی آئی کا ہے اور کراچی کے عوام ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی سے بیزار ہیں پیپلز پارٹی کی سندھ میںحکومت ہوتے ہوئے بھی کراچی کے عوام کو پینے کا صاف پانی نہیں مل سکا اور بجلی بھی کراچی میں 12 سے 14 گھنٹے بند ہوتی ہیں اور جگہ جگہ پہ گندگی کا ڈھیر ہیں کراچی کو پہلے روشنیوں کا شہر کہتے تھے آج کراچی کی عوامسندھ حکومت سے بیزار ہے راز خان پھٹان نے مزید کہا کہ انشااللہ کراچی میں پی ٹی آئی جیتے گی اور عمران خان ملک کے وزیراعظم ہونگے پی ٹی آئی غریبوں کی ہمدرد پارٹی ہے پی ٹی آئی نے ہمیشہ حق کے لیے آواز بلند کی ہے کے پی کے کو دیکھں کتنی تبدیلی پولس میں آئی ہے پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے عوام کو سوا اے لوڈ شیڈنگ پانی کی بحران گئس کی بندش صحت تعلیم اور بے روزگاری کے سوا کچھہ نہیں دیا ہے بنیادی سہولتوں سے عوام آج بھی محروم ہیں پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے پاکستان کی عوام کو ذہنی مریض بنا دیا ہے انشااللہ پی ٹی آئی کی گورنمیٹ میں عوام کے جو بنیادی سہولتںملیں گی اور میرٹ پر نوکریاں دی جا ئیںگی کیونکہ یہ عوام کا حق ہے جیکب آباد میں بھی انشااللہ عید کے بعد پی ٹی آئی کاایک بہت بڑا جلسہ ہوگا 12 مئی کو کراچی میں ہونے والے جلسے میں بھی پھٹان ہاوٴْس سے ضلع جیکب آباد کے پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات راز خان پھٹان کی قیادت میں قافلہ جائے گا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات