سندھ کابینہ نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی

نئے مالی سال کیلئے 11کھرب،44ارب،44کروڑ اور 8لاکھ روپے مختص

جمعرات مئی 17:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء) سندھ کابینہ نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی، نئے مالی سال کیلئے 11کھرب،44ارب،44کروڑ اور 8لاکھ روپے مختص کئے گئے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دی گئی، نئے مالی سال کیلئے 11کھرب،44ارب،44کروڑ اور 8لاکھ روپے کی منظوری دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :