ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر کوٹلی سردار محمد اکمل کی زیر صدارت تعزیتی اجلاس

جمعرات 10 مئی 2018 17:30

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 مئی2018ء) ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر سردار محمد اکمل کی زیر صدارت تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں شہزاد احمد ملک ، محمد نعیم ، محمد ساجد اور محمد صداقت نے شرکت کی تعزیتی اجلاس میں نظامت اعلٰی تعلقات عامہ کے ڈرائیور رحمت دین کی والدہ محترمہ کی وفات پر فاتح خوانی کی گی اور دعا کی گی کہ اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند کر اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

متعلقہ عنوان :