آنٹ فنانشل چین کی انتہائی مالیت والی یونی کورن فرم بن گئی

جمعرات 10 مئی 2018 17:30

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 مئی2018ء) آنٹ فنانشل سال رواں کی پہلی سہ ماہی میں چین کی انتہائی مالیت یونی کورن فرم رہی ہے، کیو ون ہو رن گریٹر چائنہ یونی کورن انڈیکس کے مطابق اس کی مارکیٹ مالیت 400بلین یوآن سے زیادہ بڑھ گئی، ہو رن رپورٹ کے مطابق کمپنی کے اس اعلان کے بعد کہ وہ 9بلین ڈالر اگھٹے کریگی ،فرم کی مالیت 1ٹریلین یوآن (157.

(جاری ہے)

52بلین ڈالر)پر بند ہوئی ،چین کی سمارٹ فون بنانے والی کمپنی شیائو مائی ملک میں دوسری بڑی یونی کورن فرم رہی ہے ، جمعرات کو اس فرم ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ کی فہرست میں شامل کرنے کی درخواست دی اور یہ ہانگ کانگ میں سٹاک ایکسچینج کی فہرست پر دوہری کلاس حصص سٹریکچر والی پہلی فرم ہو گی ،بیجنگ بدستور انتہائی یونی کورن فرموں والا شہر ہے اور ان کی تعداد 66تک پہنچ گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :