گورنرخیبرپختونخواسے پیسکوچیف کی ملاقات

جمعرات 10 مئی 2018 18:00

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مئی2018ء) پیسکو کے چیف ایگزیکٹو انجینئرذکاء اللہ خان گنڈاپور نے جمعرات کے روز گورنرہاؤس پشاورمیں گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے گورنرہاؤس پشاورمیں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور ادارے کی کارکردگی کے حوالے سے گفتگو کی۔ گورنرنے اس موقع پرچیف ایگزیکٹیو کوہدایت کی کہ رمضان مبارک میں سحری اور افطاری کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کی جائے اور صارفین کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کی جائے۔

متعلقہ عنوان :