وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ انٹرڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چمپئن چیمپئن شپ کے حوالے سے کل پریس کانفرنس کرینگے

جمعرات 10 مئی 2018 18:48

وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ انٹرڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چمپئن چیمپئن ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مئی2018ء) صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ انٹر ڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چمپئن شپ کے حوالے سے 11مئی کو دوپہر12بجے نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنازیم ہال میں اہم پریس کانفرنس کریں گے اور میڈیا کو چمپئن شپ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دیں گے، انٹر ڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چمپئن شپ 12سی15مئی تک جمنازیم ہال میں منعقد ہورہی ہے جس میں خواتین سمیت پنجاب بھر کے باکسرز شرکت کررہے ہیں۔

(جاری ہے)

سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر ہونے والی انٹرڈویژن اوپن باکسنگ چمپئن جس کا سلوگن ہے ’’کون بنے کا پنجاب کا باکسنگ چمپئن ‘‘۔

متعلقہ عنوان :