نیلم کے پڑھے لکھے بے روزگار نوجوانوں کاحکومت کیخلاف گدھا مارچ کرنے کافیصلہ ‘حتمی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائیگا

جمعرات 10 مئی 2018 19:33

نیلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 مئی2018ء) نیلم کے پڑھے لکھے بے روزگار نوجوانوں نے حکومت کے خلاف گدھا مارچ کرنے کافیصلہ حتمی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا تفصیلات کے مطابق نیلم ویلی میں پڑھے لکھے بے روگار نوجوان حکومتی بیڈ گورننس اور میرٹ پامالی کے تحت پڑھے لکھے نوجوانوں کے حقوق کی پامالی پر نیلم ویلی میں حکومت مخالف گدھا مارچ کرتے ہوئے مظفرآباد اسمبلی ہال تک جائیں گے گدھا مارچ کی قیادت خواجہ افضل ایوب کریں گے نیلم سے سینکڑوں پڑھے لکھے نوجوان اس مارچ میں شامل ہوں گے

متعلقہ عنوان :