سیکرٹری لوکل گورنمنٹ منصور قادر ڈار کا دورہ بالائی نیلم ویلی ‘لوکل گورنمنٹ کے جاری ترقیاتی منصوبوں کامعائنہ کیا

جمعرات مئی 19:33

نیلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء)سیکرٹری لوکل گورنمنٹ منصور قادر ڈار کا دورہ بالائی نیلم ویلی لوکل گورنمنٹ کے جاری ترقیاتی منصوبوں کامعائنہ عوامی وفود سے ملاقاتیں جاری منصوبوں کو فوری بنیادوں مکمل کرنے کیADلوکل گورنمنٹ کو ہدایت۔

(جاری ہے)

مکمل ہونے والے منصوبوں پر اظہار اطمینان انہوں نے کہا کہ نیلم میں جاری منصبوبوں پر تیز ی سے کا م ہو رہا ہے کوئی سکیم نیلم سے باہر منتقل نہیں ہوگی اپر نیلم میں ترقیاتی کام تیزی سے ہورہے ہیں جس پر AD لوکل گورنمنٹ نیلم مبارکباد کے مستحق ہیں