آئرلینڈ کیخلاف میچ کے آغاز سے ایک روز قبل قومی ٹیم کیلئے بہت بری خبر
آئرلینڈ سے شکست پاکستان کو مہنگی پڑنے کا خدشہ، تاریخی ٹیسٹ میں ناکامی کی صورت میں پاکستان کو5پوائنٹس کا خسارہ برداشت کرنا پڑے گا، میچ ڈرا ہوا تو بھی 2پوائنٹس کا نقصان ہوجائے گا،فتح پر صرف ایک پوائنٹ ہاتھ آئے گا
جمعرات 10 مئی 2018 19:50
(جاری ہے)
سمیع اسلم اس وقت 74ویں پوزیشن پر ہیں،بولرز میں 16ویں نمبر پر موجود یاسر شاہ کی خدمات پاکستان کو حاصل نہیں،محمد عباس37اور محمد عامر 39ویں نمبر پر ہیں،آئرلینڈ کو ٹیسٹ رینکنگ میں ابھی کھاتہ کھولنا ہے، فی الحال ون ڈے رینکنگ میں پال اسٹرلنگ 35، ایڈ جوائس42،کیون اوبرائن51 اور ولیم پورٹر فیلڈ58 ویں نمبر پر ہیں۔
بولرز میں ٹم مرٹیگ20،اینڈی میک برائن42،بوائیڈ رینکن58 ویں پوزیشن پر ہیں۔یاد رہے کہ ٹم مرٹیگ فرسٹ کلاس کرکٹ میں 712وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
-
ویرات کوہلی بیٹ ٹوٹنے پر رنکو سنگھ پربرس پڑے
-
چندی گڑھ ، ویراٹ کوہلی بیٹ ٹوٹنے پررنکو سنگھ پربرس پڑے
-
جان لینارڈ سٹرف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، آرسنل،ایورٹن،آسٹن ولا،کرسٹل پیلس اور لیورپول نے اپنے میچز جیت لئے
-
پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ،کراچی کے کھلاڑیوں نے میدان مار لیا
-
راولپنڈی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچز اختتام پذیر ہو گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ 25اپریل کو کھیلا جائیگا
-
آئی پی ایل، گجرات ٹائٹنزنے پنجاب کنگز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پریذیڈنٹ ون ڈے کپ 24-2023 کے شیڈول کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.