وزیراعظم سے کنگسٹن کالج لاہور کے طلباء کی ملاقات ، وزیراعظم نے طلباء کے سوالات کے جواب دیئے

جمعرات مئی 19:50

وزیراعظم سے کنگسٹن کالج لاہور کے طلباء کی ملاقات ، وزیراعظم نے طلباء ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے کنگسٹن کالج لاہور کے طلباء نے ملاقات کی، وزیراعظم نے طلباء کے سوالات کے جواب دیئے، یہ ملاقات وزیراعظم کے طلباء سے رابطوں کا تسلسل ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے کنگسٹن کالج لاہور کے طلباء نے ملاقات کی، وزیراعظم نے طلباء کے سوالات کے جواب دیئے، یہ ملاقات وزیراعظم کے طلباء سے رابطوں کا تسلسل ہے۔