میاں صاحب کی بات درست نہیں کہ (ن) لیگ کے لوگوں سے پارٹی چھڑوائی جا رہی ہے،

معزولی کے بعد میاں صاحب کی پارٹی تتر بتر ہے، تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا نواز شریف کی نیوز کانفرنس پر رد عمل

جمعرات مئی 19:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا کہ میاں صاحب کی بات درست نہیں کہ (ن) لیگ کے لوگوں سے پارٹی چھڑوائی جا رہی ہے ،، معزولی کے بعد میاں صاحب کی پارٹی تتر بتر ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو نواز شریف کی نیوز کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ میاں صاحب کی بات درست نہیں کہ (ن) لیگ کے لوگوں سے پارٹی چھڑوائی جا رہ یہے، معزولی کے بعد میاں صاحب کی پارٹی تتر بتر ہے۔