امیر جماعت اسلامی صوابی محمود الحسن کی والدہ کا انتقال ،

آبائی قبرستان یارحسین میں سپردخاک کردیا گیا

جمعرات مئی 20:24

صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء) امیر جماعت اسلامی ضلع صوابی محمود الحسن کی والدہ انتقال کرگئیں ،مرحومہ کو آبائی قبرستان یارحسین میں سپردخاک کردیا گیا ، اُن کی رسم قل کل بروز ہفتہ یارحسین میں ادا کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :