انکیتا لوکھنڈے نے بالی وڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھ دیا

جمعرات 10 مئی 2018 20:47

انکیتا لوکھنڈے نے بالی وڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھ دیا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 مئی2018ء) بھارتی ٹیلی ویڑن سے شہرت حاصل کرنے والی ادارکارہ انکیتا لوکھنڈے نے بالی وڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھ دیا۔۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انکیتا لوکھنڈے نے بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم ’’ مانی کرنیکا دی کوئین آف جھانسی‘‘ سے بالی وڈ فلم اندسٹری میں قدم رکھا ہے۔ فلم میں کنگنا رناوت مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔ فلم اگست میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔۔

متعلقہ عنوان :