سی پی او نے تبادلہ کے بعد رخصت ہونے والے ڈی ایس پی کو تعریفی شیلڈ پیش کیں

جمعرات 10 مئی 2018 20:55

راولپنڈی 10مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مئی2018ء) سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی افضال احمد کوثر نے تبادلہ کے بعد رخصت ہونے والے ڈی ایس پی کو تعریفی شیلڈ پیش کیں۔

(جاری ہے)

ڈی ایس پی تفسیر حسین بطور ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرزراولپنڈی خدمات سر انجام دے رہے تھے ۔ گزشتہ روز ان کا تبادلہ ضلع راولپنڈی سے ضلع جہلم ہو گیا ہے ۔ سی پی او راولپنڈی نے ڈی ایس پی کی خدمات کو سراہا ۔ اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی محمد بن اشرف بھی موجود تھے ۔

متعلقہ عنوان :