پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار ساوتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام سیمینار کل ہوگا

جمعرات مئی 20:58

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء) پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار سائوتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام "The Geo Strategic Dimensions and Post 9/11 Afghanistan"کے موضوع پر خصوصی سیمینار بروز جمعہ (کل) صبح 11بجے سنٹر کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر بریگیڈئیر (ر) اسحاق احمد اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :