پاکستان سکواش سرکٹ ون کا مین رائو نڈ شروع

جمعرات مئی 21:06

پاکستان سکواش سرکٹ ون کا مین رائو نڈ شروع
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیرِ اہتمام پاکستان سکواش سرکٹ-ون کے مین رائونڈ کا آغازمصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں ہوا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ٹوٹل 16 میچز کا کھیل ہوا۔ جن کو کھیلتے ہوئے آٹھ مرد اور آٹھ خواتین کھلاڑیوں نے کوارٹر فائنل کے لئے اپنی جگہ بنائی میں ۔ مرد اور خواتین کے کوارٹر فائنل کے مقابلے 11 مئی کو مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :