کوئٹہ :دشت میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

جمعرات 10 مئی 2018 21:15

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 مئی2018ء) کوئٹہ کے علاقے دشت میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی اطلاعات کے مطابق تیراہ میل دشت میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ ہوا دھماکہ سے ریلوے ٹریک کو نقصان ہوا ریلوے ٹریک کا دو فٹ حصہ تباہ ہو گیا ٹرینوں کی آمدورفت روک دی تا ہم بعد میں مرمت کر کے ٹرینوں کی آمدورفت کو بحال کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :