شاہ کوٹ: اراضی لینڈ ریکارڈ شاہکوٹ نے بارد انہ کے لیے دی گئی متعدد درخواستیں بلا جواز مسترد کر دیں ، کاشتکار سراپا احتجاج
جمعرات 10 مئی 2018 21:15
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق باردانہ کے لئے بنائی گئی فہرستوں میں اکثر کاشتکار ڈراپ کر دئیے گئے جس پر مقامی کاشتکار سراپا احتجاج ، کاشتکاروں چک ٹوانہ کے رانا شفیق اور ذوہیب وٹو نے احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ پٹواریوں کی مبینہ کرپشن اور افسران بالا سے ملی بھگت کی وجہ سے ان کا نام فہرستوں میں نہیں آیا جس وجہ سے وہ باردانہ سے محروم ہو گئے ہیں ، وزیر اعلیٰ پنجاب نے دکھاوے کا نوٹس لیا مگر اس پر عملدرآمد تاحال نہ ہوا ہے ، متأثرہ کا شتکاروں کے احتجاج کہ بعد یہ درخواستیں درست کر کے ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب کو رسا ل کر دی گئیں مگر تا وقت درخواستوں کا معاملہ دبا ہوا ہے ، کا شتکا ر دفتر کے چکر لگا لگا کر تھک گئے ہیں ، بلا وجہ تا خیر کی وجہ سے کسان ذہنی دبائوکا شکا ر ہیں جبکہ DCننکانہ صاحب سے بھی کسی اچھے کی توقع نہ ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.