ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کی ضلعی سالانہ ترقیاتی پروگرام کے منصوبوں کی بروقت تکمیل کی ہدایت
جمعرات 10 مئی 2018 21:15
(جاری ہے)
اجلاس کو بتایا گیا کہ 2015/16کے تقریباًتمام منصوبے مکمل ہیں جبکہ 2016/17پر بھی کام تیزکردیا گیا اور انہیں بروقت مکمل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے سرکاری حکام پر واضح کیا کہ محکمہ فنانس اینڈ پلاننگ کی جانب سے فنڈز کے اجراء میں معمولی سی تاخیر بھی نہیں ہوگی اور فنڈز کے اجراء کے بعد محکموں کی جانب سے تاخیر یا غفلت کا عذر قبول نہیں کیا جائے گا ۔ انہوں نے کہاکہ تمام منصوبوں کی باقاعدہ مانیٹرنگ ہو گی اور معیار برقرار نہ رکھنے پر متعلقہ محکمے کے حکام اور ٹھیکیدار کے خلاف کارروائی ہوگی ۔صاحبزادہ نجیب الله نے کہا کہ منصوبوں کی بر وقت تکمیل پر ہی صوبائی محکمہ خزانہ مزید فنڈز جاری کرتا ہے لہذا منصوبوں پر کسی صورت تاخیر نہیں ہونی چاہئے ۔انہوں نے محکمہ فنانس اینڈ پلانگ کو بھی ہدایت کی کہ وہ جائزہ اجلاس کی کارروائی منظم کرے اوردیگر تمام محکمے بھی باہمی روابط کو موثر بنائیں ۔مزید قومی خبریں
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.