کوئٹہ، ہزارہ برادری اور مزدوروں کی ٹارگٹ کلنگ

چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کل واقعات کی سماعت کر یں گے

جمعرات مئی 21:23

کوئٹہ، ہزارہ برادری اور مزدوروں کی ٹارگٹ کلنگ
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کل کوئٹہ میں ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ اور خاران میں مزدوروں کی ٹارگٹ کلنگ سے متعلق واقعات کی سماعت کریں گے تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار آج بلوچستان ہائیکورٹ کوئٹہ رجسٹری میں کوئٹہ میں ہونیوالے ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ اور گزشتہ روز خاران میں بیگناہ مزدوروں کی ہلاکت کا از خود نوٹس لیا جس کی سماعت آج چیف جسٹس اور دیگر ججز صاحبان کرینگے جس میں تمام فریقین کو نوٹسز جاری کئے گئی