پاکستان ٹیلی ویژن لاہور سینٹرمیں عید کی خصوصی نشریات کی ریکارڈنگ کا کام شروع
جمعرات 10 مئی 2018 21:24
(جاری ہے)
خصوصی بچوں کی حمد باری تعالیٰ "تیرے رنگ رنگ ۔ ۔ ۔ " پر شاندار ٹیبلو پرفارمنیس نے حاضرین سے دل کھول کر داد وصول کی اور حاضرین کافی دیر تک تالیاں بجاتے رہے ۔
اساتذہ نے خصوصی بچوں کو اتنی اچھی تیاری کروا رکھی تھی کہ کوئی تصور نہیں کر سکتا کہ ان بچوں میں کوئی کمی ہے ۔معروف سنگر خالد بیگ کے گیت نے بھی خوب داد وصول کی ۔خصوصی بچوںنے -"ہیر رانجھا" پر بھی ایک خوبصورت ٹیبلو پیش کیا اور بچوں کے درمیان سویاں کھانے کا مقابلہ بھی ہوا ۔پروگرام "ہم سب ساتھ ساتھ ہیں "میں مزاحیہ فنکاروں افتخار ٹھاکر، غفار لہری اورجاوید کوڈو نے بھی اپنے فن کے جوہر دکھائے اور خوب داد وصول کی ،خصوصی بچے اپنے ان ہیروز کو اپنے درمیان پا کر بہت خوش ہوئے ۔پروگرام "ہم سب ساتھ ساتھ ہیں "کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس میں والدین کے ساتھ ساتھ ڈسٹرکٹ سپیشل ایجوکیشن آفیسر لاہور ڈویژن شہزاد ہارون بھٹہ، چیف کلک لوورز آف سپیشل چلڈرن شکیل فاروقی اور ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن سپیشل چلڈرن سیّد کاظم مقدس شاہ نے بھی اس پور ے پروگرام کی ریکارڈنگ میں موجود رہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.