حافظ آباد، اچانک پسٹل کے چل جانے سے 5سالہ بچہ جاں بحق

جمعرات مئی 21:31

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء) حافظ آباد کے نواحی گائوں ٹھٹھی انوک سنگھ میں اچانک پسٹل کے چل جانے سے 5سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق امیر علی ولد سکھن اپنا پسٹل صاف کررہا تھا کہ اچانک پسٹل سے گولی چل گئی جو وہاں پر کھیلتے ہوئے اسکی پانچ سالہ بھانجے شوکت علی ولد محمد امین کے جسم میں پیوسٹ ہوگئی۔جس کی وجہ سے بچہ شدید ذخمی ہوگیا اور اسے لاہورہسپتال لیجایاگیا جہاں وہ ذخموںکی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :