حافظ محمد سعید کل حافظ آباد آئیں گے

جمعرات 10 مئی 2018 21:31

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 مئی2018ء) جماعت الدعوہ پاکستان کے سربراہ حافظ محمد سعید کل (جمعہ )حافظ آباد آئیں گے وہ یہاں مرکز حیات الاسلام کسوکی روڈ پر بعد نماز عصر ایک بہت بڑے اجتماع سے خطاب فرمائیں گے۔

متعلقہ عنوان :