تحریک انصاف کا حافظ آباد میں ممبر شپ کیمپ نوجوان نسل کا ممبر شپ کیلئے جوش و خروش دیدنی

جمعرات مئی 21:31

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء) پاکستان تحریک انصاف کا حافظ آباد میں ممبر شپ کیمپ نوجوان نسل کا ممبر شپ کیلئے جوش و خروش دیدنی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ضلعی چیئر مین پی ٹی آئی شعیب حیات تارڑ کی قیادت میں یہاں فوارہ چوک میں نئی ممبر شپ کیلئے کیمپ کا انعقاد کیا گیا تو اس مو قع پر در جنوں کے حساب سے نوا جوان نسل کے ممبر شپ کے حصول کیلئے اپنے نام رجسٹرڈ کروائے کیمپ کے دوران نو جوان نسل کا جوش ولولہ دیدنی تھا۔ اس مو قع پر ضلعی صدر پی ٹی آئی شعیب حیات تارڑ نے کہا ہے کہ کیمپ دو د جاری رہیگا۔