سرگودھا، محکمہ سکول ایجوکیشن نے گرمیوں کی چھٹیوں کے لئے ہوم ورک دینے کے احکامات جاری کر دیئے

چھٹیاں یکم جون سے 14 اگست تک ہونگی،ذرائع

جمعرات 10 مئی 2018 21:38

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 مئی2018ء) محکمہ سکول ایجوکیشن نے گرمیوں کی چھٹیوں کے لئے ہوم ورک دینے کے احکامات جاری کر دیئے چھٹیاں یکم جون سے 14 اگست تک ہونگی،ذرائع کے مطابق موسم گرماں کی تعطیلات یکم جون سے 14اگست تک ہونگی چھٹیوںجس کیلئے محکمہ سکول ایجوکیشن نے پنجاب بھر میں تعینات سی ای اوز ایجوکیشن کو مراسلہ جاری کر دیا ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں قائم تمام سکولوں کے اساتذہ کو پابند کریں کے وہ اپنے اپنے طالبعلوں کو گرمیوں کی چھٹیوں کا کام دیں تاکہ طالب علم چھٹیوں میں اپنا کورس مکمل کر سکیں اور چھٹیوں میں سیرو تفریح کے ساتھ ساتھ اپنی تعلیم بھی جاری رکھیں،

متعلقہ عنوان :