پنجاب حکومت نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور ریجن عدنان ارشد اولکھ کو تبدیل کر دیا

فوری سو ل سیکرٹریٹ میں رپورٹ کرنے کا حکم

جمعرات 10 مئی 2018 21:53

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 مئی2018ء) پنجاب حکومت نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور ریجن عدنان ارشد اولکھ کو تبدیل کر دیا ہے اور انہیں فوری طور پر سول سیکرٹریٹ میں رپورٹ کرنے کا حکم جاری کیا ہے عدنان ارشد اولکھ کے تبادلے کے سلسلے میں جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں ان سے یہ بھی کہاگیا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے اختیارات اور عہدہ چھو ڑ دیں اور سول سیکرٹریٹ میں رپورٹ کریں۔

متعلقہ عنوان :