حب ، موٹرسائیکل پر سوار ایک شخص ہلاک دوسرا زخمی

جمعرات 10 مئی 2018 22:28

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 مئی2018ء) حب کے علاقے میں موٹرسائیکل پر سوار ایک شخص ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز حب کے علاقے ساکران روڈ پر مینگل آباد کے قریب تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوارایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا لاش ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزیدکا رروائی مقامی انتظامیہ کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :