بھکر،میا نوا لی مظفر گڑ ھ روڈ پر 209اڈہ کے قریب بس کی رکشہ کو ٹکر دو خوا تین سمیت چار افراد جا بحق ایک خاتو ن زخمی

جمعرات مئی 22:15

بھکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء) میا نوا لی مظفر گڑ ھ روڈ پر 209اڈہ کے قریب بس کی رکشہ کو ٹکر دو خوا تین سمیت چار افراد جا بحق ایک خاتو ن زخمی ریسکیو ذرائع ایم ایم رو ڈ پر 209اڈہ کے قریب ڈی آئی خا ن سے ملتا ن جا نے والی نجی کمپنی کی بس مخا لف سمت سے آنے والے رکشہ سے ٹکر اگئے جس سے رکشہ میں سوار ایک ہی خا ند ا ن کے دو خوا تین سمیت چار افراد فرزا نہ،صغرا ں بی بی ،امتیا ز اور عطا اللہ مو قع پر جا بحق ہو گئے جبکہ فا طمہ بی بی زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو 1122نے مو قع پر پہنچ کر ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا ٹر اسپتا ل منتقل کر دیا ڈاکٹر وں کے مطا بق جہا ں اسکی حا لت خطر سے با ہر بتا ئی جا رہی ہے،ایس ایچ او سرا ئے مہا جر شمشیر اور ڈسٹر کٹ انچا ر ج ریسکیو 1122انجینئرنو ید اقبا ل کا کہنا ہے کہ حا د ثہ تیز رفتار ی کے باعث پیش آیا یہ لو گ ڈلیو ری کیس کے لئی60-61ایم ایل سے قریبی اسپتا ل جا رہے تھے کہ راستہ میں 209اڈے کے قریب افسوس نا ک واقعہ پیش آیا زخمیو ںاور نعشو ں کو ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا ٹر اسپتا ل منتقل کر دیا ہے جہاں پو سٹ ما رٹم کے بعد نعشیں ورثا کے حوا لے کی جا ئیں گے بس ڈرائیو مو قع سے فرا ر ہو گیا تھا نہ سرا ئے مہا جر میں محمد اسلم کی مدعیت میں بس نجی کمپنی کے بس ڈرائیو ر ، محکمہ ہا ئی وے اور نجی بس کمپنی کے ما لک کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :