فیصل آباد،ریسٹورنٹ انوائس مانیٹرنگ سسٹم کے تحت امانت سکیم کی قرعہ اندازی کی تقریب 11مئی کوسرینا ہوٹل میں ہوگی

جمعرات 10 مئی 2018 22:17

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 مئی2018ء) پنجاب ریونیو اتھارٹی کے زیراہتمام ریسٹورنٹ انوائس مانیٹرنگ سسٹم کے تحت امانت سکیم کی 10ویں،گیارہویں اوربارہویں قرعہ اندازی کی تقریب جمعہ 11مئی کو دوپہر 2بجے سرینا ہوٹل میں ہوگی۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل کمشنر پنجاب ریونیو اتھارٹی اسد عزیز کے مطابق میئر میونسپل کارپوریشن محمد رزاق ملک اور چیئرمین ضلع کونسل چوہدری زاہد نذیر اس موقع پر مہمانان خصوصی ہونگے۔

متعلقہ عنوان :