وزیر اعظم کی زیر صدارت سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی رہنمائوں کااجلاس ،ْ فاٹا اصلاحات پر عملدرآمد سے متعلق امور زیر غور آئے

جمعرات مئی 22:17

وزیر اعظم کی زیر صدارت سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی رہنمائوں کااجلاس ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مختلف سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی رہنمائوں اور نمائندوں کا اجلاس جمعرات کو یہاں منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے چیمبر میں منعقدہ اجلاس میں فاٹا اصلاحات پر عملدرآمد سے متعلق امور زیر غور آئے۔