ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کی149پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا

جمعرات 10 مئی 2018 22:23

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مئی2018ء) ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کی149پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیاتفصیلات کے مطابق ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کی149 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوال کردیا یہ پاکستانی مند بلو کے راستے لاکھوں روپیہ دے کر مختلف ایجنٹوں کے ذریعے روزگار کی تلاش میں ایران سے یونان کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے مگر قسمت نے ساتھ نہیں دیا۔

(جاری ہے)

یرانی سرحدی حکام نے بغیر دستاویزات کے یہ تمام پاکستانیوں کوگرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوالے کردیا۔تفتان لیویز نے تمام پاکستانیوں کو لیویز تھانہ میں بند کرکے تفتیشی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :