ایوان بالا میں وومن ان ڈسٹریس اینڈ ڈیٹینشن فنڈ (ترمیمی) بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی

جمعرات 10 مئی 2018 22:26

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مئی2018ء) ایوان بالا میں وومن ان ڈسٹریس اینڈ ڈیٹینشن فنڈ (ترمیمی) بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کے چیئرمین سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے وویمن ان ڈسٹریس اینڈ ڈیٹینشن فنڈ ایکٹ 1996ء میں مزید ترمیم کرنے کا بل وویمن ان ڈسٹریس اینڈ ڈیٹینشن فنڈ بل 2017ء پر کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔