سینیٹ میں فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2018ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی

جمعرات 10 مئی 2018 22:27

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مئی2018ء) سینیٹ میں فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2018ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے مجموعہ تعزیرات پاکستان 1860ء اور مجموعہ ضابطہ فوجداری 1898ء میں مزید ترمیم کے بل فوجداری قوانین بل 2018ء پر کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔

متعلقہ عنوان :