سینیٹ میں اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری تحفظ اطفال بل 2018ء پر کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی

جمعرات 10 مئی 2018 22:27

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مئی2018ء) سینیٹ میں اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری تحفظ اطفال بل 2018ء پر کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری میں بچوں کے تحفظ اور نگہداشت کو وضع کرنے کے بل اسلام آباد کیپیٹیل ٹیریٹری تحفظ اطفال بل 2018ء پر کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔

متعلقہ عنوان :