بجلی بند رہے گی

جمعرات مئی 22:34

ملتان۔10 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء) میپکو ترجمان کے مطا بق ملتان شہر کے مختلف گرڈ اسٹیشنوں سے بجلی کی فراہمی کھمبوں کی تنصیب کے سلسلہ میں 12مئی کو مختلف اوقات میں بند رہے گی۔اس بندش سے 11KVانڈسٹریل سٹیٹ1 ،3،4اے این سی فوڈز، شیر شاہ،مظفر آباد،خواجہ فیڈز،چناپ،بلیل،کھوکھراں اور بہائوالدین فیڈرز صبح چھ بجے سے دن دس بجے تک، 11KVبی زیڈ یو،بُچ ولاز،پیر اکبر شاہ،محمود کوٹ،ڈیہڑ اور ماڈل ٹائون ،اولڈ ایکسپریس،نیو ایکسپریس،اولڈ رضا ہال،سورج میانی،اولڈ جناح ٹائون،سٹیٹ بینک،ایس ٹی ایم اور زیڈ ٹائون فیڈرز صبح ساڑھے چھ بجے سے دن ساڑھے دس بجے تک جبکہ11KVنیو لاڑ،اولڈ لاڑ،اے اینڈ بی،پیپلز کالونی،وہاڑی روڈ اور نشاط روڈ فیڈرزصبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک متاثر ہوں گے۔

(جاری ہے)

12مئی کو 132KVعارف والا گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVگلشن ِ اقبال،پاور ہائوس،سٹی عارف والا،ہوتہ اور قبولہ فیڈرز سے صبح چھ بجے سے دوپہر اڑھائی بجے تک،132KVجہانیاں گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVٹی ایس پور نمبر2 فیڈر سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے ددوپہر اڑھائی بجے تک،132KVچشتیاں گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVموہار شریف فیڈر سے صبح ساڑھے سات بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک،132KVمیانوالی قریشیاں گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVنظام آباد فیڈرز سے اور132KVرحیم یار خان گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVاقبال آباد فیڈر سے صبح ساڑھے چھ بجے سے دوپہر اڑھائی بجے تک،132KVچیچہ وطنی گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVہڑپہ اور شیر والا فیڈرز سے صبح ساڑھے نو بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک،132KVرحیم یار خان گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVبی پور ٹیوب ویل،سکارپ2،4 اور پیلس فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک،132KVکمیر گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVسٹی کمیر،حلہ،کرماں والا اور پی پی این روڈ فیڈرز سے اور132KVعارف والا گر ڈ اسٹیشن سے منسلک11KVرنگ شاہ فیڈر سے صبح چھ بجے دن دس بجے تک،132KVشیخ فضل گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVنیو شیر والا اور نیو فردوس فیڈرز سے صبح ساڑھے چھ بجے سے دن ساڑھے دس بجے تک،132KVلیاقت پور گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVاللہ آباد،کے ایم خان،عباسیہ،سٹی،رئیس پٹھان،میتلا،کچی منڈی،سلائین زون اور ترنڈس فیڈرز سے صبح ساڑھے سات بجے سے دوپہر ساڑھے تین بجے تک،132KVقبولہ گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVمہدی خان فیڈر سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر اڑھائی بجے تک،132KVمیاں چنو ں گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KV جے ٹی ایم فیڈر سے صبح ساڑھے نو بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک،صادق آباد گر ڈ اسٹیشن سے منسلک11KVکرائون موٹرز اور رحیم یار خان انڈسٹریل سٹیٹ فیڈرز سے صبح چھ بجے سے دن دس بجے تک ،132KVچیچہ وطنی گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVامتیاز ٹیکسٹائل،چوہدری فیڈز،فردوس،حضور آباد،کوٹ محمد،انڈسٹریل،سٹی،محمد آباد، ٹی ایچ کیو چیچہ وطنی اور کسووال فیڈرز سے صبح چھ بجے دن دس بجے تک اور132KVبہاولپور کینٹ گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVچک12/BC،ہوت والا اور ہاشمی گارڈن فیڈرز سے صبح چھ بجے نو بجے صبح تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :