پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعرات 10 مئی 2018 22:42

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 مئی2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اسلامک سٹڈیز پار ٹ ون سپلیمنٹری 2017ء ، ایم اے انگلش پار ٹ ون سپلیمنٹری 2017ء ،ایم ایس سی ریاضی پارٹ ون سپلیمنٹری 2017ء ،ایم ایس سی ایم سی ڈبلیو ایم پارٹ ون سپلیمنٹری 2017ء ، ایم ایس سی سٹیٹسٹکس پارٹ ون سپلیمنٹری 2017ء بی بی اے (آنرز) فرسٹ ائیر اینول2017ء ، ایم ایس سی آئی ٹی سیکنڈ ائیر اینول2017ء اور بی ایڈ (سپیشل نیڈز)سیکنڈ اینول 2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :